Back to searchView all reports for this number
+92 348 261 4665
تصدیق
+92 348 261 4665
تصدیق
Reported as a scam on 19 July 2026
Report ID: a6c79e34-8083-4345-b244-6747f9e340c6
Reported as a scam on 19 July 2026
Report ID: a6c79e34-8083-4345-b244-6747f9e340c6
Scam Type
Easypaisa
Description
میرے اکاؤنٹ میں 7 ہزار روپے پڑے ہوئے تھے اس نے مجھے کال کی ایک نمبر سے کہ مجھے کسی نے پیسے بھیجنے تھے غلطی سے اپ کے نمبر پر اگئے اور اپ کو ایس ایم ایس بھی اگیا ہوگا لیکن میں نے اپنے موبائل کا کیونکہ اس ایس ایم ایس بند کیا ہوا مجھے پیسوں کا ایس ایم ایس نہیں اتا صرف ای میل ا جاتی ہے وہاں سے میں شک میں پڑ گیا پھر میں نے اس کو ایک دم بلاک کر دیا کچھ ٹائم بعد میں نے اکاؤنٹ چیک کیا تو اکاؤنٹ سیف تھا صرف اس وجہ سے میں بچ گیا
Reported By
Muhammad Qasim
Location
Kpk mansehra
تحفظ - Protection
Have you been scammed by this number?
Help protect others by adding your experience
Report This Number