Back to searchView all reports for this number
+92 300 382 4599
تصدیق
+92 300 382 4599
تصدیق
Reported as a scam on 19 July 2026
Report ID: 2f7c7e3c-5444-41d4-8907-dd429052661b
Reported as a scam on 19 July 2026
Report ID: 2f7c7e3c-5444-41d4-8907-dd429052661b
Scam Type
Easypaisa
Money Lost
Rs. 5,000
Description
اس نمبر سے مجھے کال آئی تھی اور اس نے میرے کافی سال پہلے بننے والے آن لائن دوست بن کے بات کہ تھی کہ یہ بلوچستان آرہا تھا فیملی کے ساتھ رستے میں اس کی گاڑی خراب ہوگئی ہے اس لیے اسے پیسوں کی ضرورت ہے۔ میں نے پانچ ہزار ایزی پیسہ کے ذریعے بھیجے تو یہ مزید کی ڈیمانڈ کرنے لگا۔ اس کے بعد مجھے شک ہوا کہ میرا دوست اس طرح کا بندہ نہیں ہے تو جب میں نے اس سے گھما پھرا کے سوالات کیے تو اس نے نمبر بند کردیا تھا۔
Reported By
Nasir Mehmood
Location
Quetta, Pakistan
تحفظ - Protection
Have you been scammed by this number?
Help protect others by adding your experience
Report This Number